Othersta
  1. Homepage
  2. @ch_mahi404
ÇH & MÃHÎ (@ch_mahi404) Instagram Profile Photo

ch_mahi404

ÇH & MÃHÎ

Alhamdulillah Muslim❤ My day 1 April 🎂

Posts by date

Most used hashtags

Most used words in caption

Avg Like Count: 9

ÇH & MÃHÎ (@ch_mahi404) Instagram photos and videos

List of Instagram medias taken by ÇH & MÃHÎ (@ch_mahi404)

Eid Mubarak

Eid Mubarak

My Lovely Bro❤

Border Military Police,DGKhan.

زیر نظر تصویر میں سفید باریش بزرگ تھانے میں اس لیے قید ہوئے ہیں کہ یہ اپنی نچ مرلہ وراثتی زمین کے کیس بھگتتے بھگتتے چند دن قبل عدالت میں انصاف کی آس میں بار بار پیشیاں اور تاریخ پر تاریخ ملنے پر معزز جج صاحب کی شان میں گستاخی کر بیٹھے۔ جج صاحب کو کہا کہ : " اگر انصاف نہیں دے سکتے تو مجھے پھانسی تو دیں، کہ میرے س اب وکیل اور انکے منشی کو دینے کے لیے پیسے تک نہیں ہیں۔ میں غریب آدمی ہوں، اب میں اپنے بچوں کی روزی کماؤں یا عدالت میں سالوں تک پیشیاں بھگتوں۔ ایک تو میرا حق نہیں مل رہا اوپر سے خرچہ بھی میرا ہو رہا ہے ... " بس یہی کچھ کہنے پر نچ جماعت پڑھے ستر سالہ بزرگ کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔ ان کو کیا معلوم تھا کہ جج صاحب کی شان میں گستاخی کرنا ان کی باقی زندگی جیل کی کالی کوٹھڑی میں قید کروا سکتی ہے۔ جس کو خود عدالت میں پیش ہوتے ہوتے کئی سالوں سے انصاف نہ مل سکا ہو۔ ان کو اب جج صاحب کی شان میں چند الفاظ کی گستاخی کرنے پر تین ماہ کے اندر اندر تمام کارروائی مکمل کر کے دو روز قبل دس سال قید اور ستر ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا کر ڈسٹرکٹ جیل ڈی جی خان بھیج دیا گیا ... عزیز دوستو ان بزرگ کی تین بیٹیاں اور اہلیہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں۔ سول سوسائٹی اور اس میں شامل عوام کے حق کی بات کرنے والے اور علمبرداری کے دعوے دار وکلاء نے نہ اس غریب کی مدد کی، نہ کسی جج صاحب نے اس معزز و محترم جج صاحب کو کہا کہ : " کوئی نہیں انسان ہے غلطی ہو جاتی ہے معافی دے دیں۔ بزرگ آدمی ہے، جذباتی ہو گئے ... " اب دس سال بعد ڈی جی خان کے جیل سے رہا ہوں گے اور اس دوران اس بزرگ کے گھر پر اسکی اہلیہ اور بیٹیوں کا خیال اور خوراک کون دے گا۔ اس کا کسی نے نہیں سوچا اور جس نچ مرلہ مکان کی جنگ لڑ رہے تھے، وہ عدم حاضری کی وجہ سے پیشیوں پر پیش نہ ہونے کی وجہ سے بھی ہار جائیگے ... موجودہ چیف جسٹس آف کستان آصف سعید کھوسہ کا تعلق ڈی جی خان سے ہے اور اسی عدالت سے ہے، جہاں سے جسٹس صاحب کے والد صاحب نے بھی وکالت کی ... کاش! اس بزرگ کی آواز چیف جسٹس تک پہنچ جاتی تو شاید ان کی زندگی کے دس سال بچ جاتے، یا کاش کوئی باضمیر وکیل اللہ کی رضا کے لیے اس بزرگ کا کیس لڑتا، کاش ایسا ہو تا۔ لیکن کستان میں قانون اندھا ہے اور خاص کر غریبوں کے لیے بہرہ بھی ہے ... عزیز قارئیں کرام! گالیوں کے بجائے آپ لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں تو کچھ مثبت نتائج سامنے آسکتے ہیں اس پوسٹ کے، ورنہ ہزاروں کستانیوں کی طرح یہ بےقصور بابا جی بھی جیسے تیسے "اپنے جرم" کی سزا کر ایک دن رہا ہو ہی جائیں گے

Location : Gilgit-Baltistan Wishing you amazing independence month 2019, May all of you be blessed with care and love. Keep spreading good of Pakistan; do little but do something for the prosperity and integrity of our beloved Pak SarZameen. . . . . . . 🇵🇰

Ya Allah anay waly saal hamein bhi Fareeza Hajj ada krny ki tufeeq ata Farma.Ameen

Ham sab ka Kashmir

*اپنی فیس بک اور واٹس ایپ پر DP لگا کر انٹرنیٹ کی دنیا میں احتجاج میں شامل ھو کر انٹرنیشنل کمیونٹی کو کشمیر پر بھارتی مظالم سے توجہ دلانے کیلئے اس احتجاج کا حصہ بنیں*

ان شاء اللہ

*نکاح کے لیے اپنے ساتھی کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں ظاہری رویوں اور چہروں سے پہنچاننا مشکل ہے دین کو خود بھی اپنائیں اور اس کی بنا پر انتخاب کریں ۔نکاح ناصرف آپ کی ذاتی زندگی کا بلکہ آپ کے خاندان کی خوشیوں کا اور آئندہ آنے والی نسلوں کی خوشیوں کا ضامن ہوتا ہے*۔

O Allah, grant us the right to pay the Almighty Allah and the rights of the people. O Allah, the Lord of the Worlds, guide us in the hearts of all, save us from the evil of the self and ease our calculations. Let us take a fortune on time off. Amen

اے اللّٰــــــہ ھمیں حقوق اللّٰــــــہ اور حقوق العباد کو صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما. اے میرے اللّه ربُ الکبیر ہم سب کے دل میں ہدایت ڈال، ہم سب کو نفس کی برائی سے بچا اور ہمارے حساب کو آسان فرما دے۔ وقتِ رُخصت پر کلمہ ہم سب کا نصیب بنا دے. آمیــن یارب العالمین ‎

Allah sab k waldain ka saya ham par slamat rakhy . Jin k waldain wafat paa gyee onhein jannah tul firdoos me ala muqam ata farmaye.Ameen

سبحان الله

English Turkish