Othersta
  1. Homepage
  2. @iqrarulhassan
Iqrar Ul Hassan (@iqrarulhassan) Instagram Profile Photo

iqrarulhassan

Iqrar Ul Hassan

Official Instagram account of Iqrar Ul Hassan Syed, host of the program Sar-e-Aam on ARY News.

http://livepakistanmag.com/shop/

Posts by date

Most used hashtags

Most used words in caption

Avg Like Count: 22.01K

Iqrar Ul Hassan (@iqrarulhassan) Instagram photos and videos

List of Instagram medias taken by Iqrar Ul Hassan (@iqrarulhassan)

‫کل بروز اتوار شام 4:00 بجے ٹیم سرِعام ایکسپو سینٹر کراچی کے باہر شہریوں میں مفت پودے تقسیم کرے ، آپ سے ملاقات بھی ہو اور ہم سب مل کر ⁧‫‬⁩ کے لئے کوششوں کا عہد بھی کریں گے۔ ٹیم سرِعام کے سب جانباز اور کراچی کے شہری ضرور تشریف لائیں۔‬

‏لندن میں ہونے والے پاکستان اچیومنٹ ایوارڈز میں “سرِعام” کے لئے سال کے بہترین پروگرام کا ایوارڈ ماں اور دھرتی ماں کے نام۔۔ ‏“سرِعام” کے لئے آپ کی محبتوں کے اصل حقدار سلمان اقبال‬⁩ @salman_ary اور اےآروائی ہیں جو ہرمشکل وقت میں ساتھ نہ ہوتے تو میری کوئی اوقات ہی نہیں تھی۔ پروگرام سرِعام کی کامیابی میں سب سےزیادہ کردار عماد یوسف‬⁩ کاہےجو ہر موقع پر میری ڈھال بن جاتے ہیں۔ ‏میں یہ ایوارڈ سہیل وڑائچ صاحب کی خدمت میں پیش کرتاہوں جن کاپروگرام بھی اس کیٹیگری میں نامزد تھا، ان سے اور ان جیسےسینئرز سےہم سیکھنےکی کوشش کرتے ہیں۔ ‏ اور آخر میں “سرِعام” کے لئے بہترین پروگرام کے ایوارڈ کی سب سے زیادہ مبارک کی حقدار سرِعام کی کور ٹیم ہے۔ وسیم قیصر، عدیل بھائی، ساجد، شہاب، عمارہ، صدف، عرفان شاہ، افتخار، شاہدخان۔۔۔ شاباش !! اور ہاں ٹیم سرِعام کے تمام جانبازوں کو بھی مبارک کہ اب آپ بھی سچ کے اس سفر میں ہمسفر ہیں

‫سلام ہے کشمیر کی ماوؤں کو جو اپنے بیٹے قربان کر کے بھی کشمیر کی جدوجہدِ آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں۔۔۔ مینارِ پاکستان پر ہونے والے ٹیم سرِعام کے کشمیر کنونشن کی جھلک۔ ‬ ‫⁦‪‬⁩‬

Kashmiri Mothers must know that their sons in Pakistan are raising their voice for Kashmir. If and when needed their lives would be sacrificed for Kashmir. Standing under Minar-e- Pakistan, team Sar-e-Aam takes the oath.

‫نہ بھر بھر کر لانے کے لئے بسیں، نہ بریانی کی پلیٹیں، نہ بیٹھنے کے لئے کرسیاں۔۔۔ ٹیم سرعام کے جانباز صرف کشمیر کی آزادی کے لئے اپنے حصے کی آواز بلند کرنے بے لوث اور بے نیاز ہو کر مینارِپاکستان پہنچے۔ آپ سب کو سلام ہے۔۔۔ ‬ ‫⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩‬

‫کشمیر کی مائیں جان لیں کہ پاکستان میں بھی اُن کے بیٹے کشمیر کی آزادی کے لئے سرگرمِ عمل ہیں، آج وہ کشمیر کے لئے آواز بلند کر رہےہیں، ضرورت پڑی تو کشمیر پر اپنی جوانیاں بھی قربان کر دیں گے۔ مینارِپاکستان کے سائے تلے ٹیم سرِعام کے کشمیر کنونشن میں عہد۔۔‬ ‫⁦‪‬⁩ ‬

ٹیم سرِعام کے جانبازوں نے مینارِ پاکستان سے کشمیر کے مظلوموں کے لئے آواز بلند کرکے اپنے حصے کی لڑائی کا آغاز کر دیا ہے۔ جانبازوں نے آج یہ عہد کیا ہے کہ سرحدوں پر ضرورت پڑی تو ہم اپنی جان نچھاور کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

‫ٹیم سرِعام کشمیر سے یکجہتی کے لئے ایک بار پھر بھر پور قوت دکھانے کو تیار ہے۔ 23مارچ کو یومِ پاکستان پر جو عہد کیا تھا آج 14 اگست کو یومِ آزادی کے دن ہم اس عہد کی پاسداری کے لئے مینارِپاکستان کے سائے تلے اکھٹے ہو رہے ہیں، آپ سب بھی تشریف لائیے۔‬ ‫⁦‪‬⁩‬

‫گذشتہ سال 23 مارچ کو مینارِپاکستان پر ٹیم سرِعام کے جانبازوں نے اپنی مٹی سے وفا کرنے کا عہد کیا تھا، آج 14 اگست کو وہ اس عہد کو نبھانے کے لئے پُرعزم ہیں۔ آج 3:00 بجے ہم اُسی مینارِپاکستان کے سائے میں کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ‬ ‫⁦‪‬⁩ ⁦‪ ‬⁩‬

‫جس مقام پر قراردادِپاکستان منظور کی گئی کل اُسی جگہ قراردادِکشمیر پیش کی جائے گی۔ ٹیم سرِعام آپ سب کو مینارِپاکستان پر ہونے والے غیرسیاسی، قومی کشمیر کنونشن میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔۔۔ ‬ ‫⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩‬

‫انشاءاللّٰہ کل 14 اگست کو ہم مینارِ پاکستان لاہور پر مظلومینِ کشمیر کےلئےاپنے حصے کی آواز بلند کریں گے، تاکہ قیامت کے دن ہمارا شمار ظالموں کا ساتھ دینے والوں میں نہیں بلکہ مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہونے والوں میں ہو، آپ بھی آئیے، کم سے کم ہم اتنا تو کر ہی سکتے ہیں‬ ‫⁦‪‬⁩‬

English Turkish