Othersta
  1. Homepage
  2. @politicalhubofficial
PoliticalHub Official (@politicalhubofficial) Instagram Profile Photo

politicalhubofficial

PoliticalHub Official

@politicalhubofficial

harbourview crescent North Sydney

Posts by date

Most used hashtags

Most used words in caption

Avg Like Count: 1.17K

PoliticalHub Official (@politicalhubofficial) Instagram photos and videos

List of Instagram medias taken by PoliticalHub Official (@politicalhubofficial)

" عجب کرپشن کی غضب کہانی " ن لیگ دور میں قومی دولت کی بندر بانٹ، اربوں روپے کے گیس فراہمی کے منصوبوں میں اپنوں کو نوازا جاتا رہا - دیکھئے اس غضب رپورٹ میں

آرمی چیف جنرل باجوہ کی توسیع پر مشاہداللہ خان، حاصل بزنجو اور شیری رحمان کا ردعمل۔۔ مشاہداللہ خان نے آرمی چیف کی ایکسٹنشن پر شعر سناکر اپنا گھٹیا ردعمل دیا

بھارت کو بڑی سفارتی شکست، 50 سال میں پہلی بار کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوگا روس نے بھی بھارت کا ساتھ نہ دیا ، کیا چین کے علاوہ امریکہ بھی پاکستان کا ساتھ دے گا؟ ویڈیو دیکھئے اور ہمیں فالو کریں پلیز

‏‏بھارتی اینکر اور تجزیہ کار زید حامد، حمزہ علی عباسی ، وجاہت ایس خان اور مراد سعید کے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے ڈر گئے دیکھئے بھارتی تجزیہ کار کیسےانکے ٹوئٹر اکاؤنٹس سسپنڈ کرنے کا مطالبہ کرتے رہے؟

‏‏سندھ کی ترقی کا بیرون ملک سےمقابلہ ہوتا ہے اور سندھ کی سائنس کامقابلہ بھی عالمی ادارہ تحقیق و تجزیہ سےہی ہو سکتاہے "جب 🌧 بارش آتا ہے تو 💧 پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتا ہےتو زیادہ پانی آتا ہے" 🤔🤔 @bbhutto_zardari

‏‏بریکنگ نیوز پشاور:مسلم لیگ نون کی رہنما نسیم اختر گرفتار یاد رہے موصوفہ نے 9 اگست کو احتجاج کے دوران ملکی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی تھی

‏‏باسی روٹیاں کھائیں۔۔ سونے کا انتظام نہ بیٹھنے کی کوئی جگہ تھی۔۔ نہ ٹرانسپورٹ نہ کوئی پوچھنے والا تھا۔۔ ہمارے وزیر نے معلموں سے رشوت لی۔۔ ہم رسوا ہو گئے عمران خان۔۔ یہ کتنا سچ کتنا جھوٹ۔۔ وزیراعظم صاحب آپ کی توجہ چاہئیے۔۔

‏‏فریال تالپور کی چیخیں 😱😱 جن لوگوں نےکبھی عید کی نماز پاکستان میں پڑھنا گوارہ نہیں کی آج وہ پرائم منسٹر خان کو عیدپر لیکچر دےرہے ہیں۔ ویسے ایک بات ہےچیخیں سنکر مزہ تو بہت آرہا ہے 😂

"ان سے ملیں یہ ہیں اسلام کے ٹھیکدار" ‏دن رات عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والا مولانا فضل الرحمن عید کی نماز ہی بھول گیا 😂🤔 اور یہ موصوف عید کے بعد عمران خان کےخلاف ختم نبوت کی تحریک بھی چلائیں گے

English Turkish